صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان میں خواتین سائنسدانوں کی تعداد 2898 ہے جو کل سائنسدانوں کا صرف 22 فیصد ہے
عدلیہ کی آزادی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن
کانفرنس میں ایشیا و بحرالکاہل کے ممالک کی اعلیٰ عدالتی قیادت نے شرکت کی
پیپلز بس سروس کے دائرہ کار کو سندھ کے مختلف شہروں تک وسعت دی جا رہی ہے، شرجیل میمن
پولیس نے ملزمان سے تفتیش شروع کردی، مزید کریمنل ریکارڈبھی چیک کیا جا رہا ہے
ہنس راج اور ان کے ساتھی خصوصی افراد کے لیے قابلِ رسائی ویب سائٹ تیار کر رہے ہیں
ویڈیو میں نوجوان کو ٹکر مارنے والی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ سے ایک کم عمر ڈرائیور کو اترتے ہوئے دیکھا گیا
اسحاق ڈار نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اعلیٰ سطح پر مسلسل روابط برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا
کامیاب گردہ ٹرانسپلانٹ سے مستحق خاندان کو علاج کی مکمل سہولت فراہم کر دی گئی
حکومت پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے 66 ارب 70 کروڑ روپے واجب الادا ہیں، آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل
واپڈا ڈیمز سے بجلی 2.70روپے فی یونٹ کے حساب سے بن رہی ہے، نجی آئی پی پیز کی لاگت 34 روپے فی یونٹ سے بھی تجاوز کر گئی
آٹو شو میں 150 نمائش کنندگان، 44 بین الاقوامی اور 43 مقامی نمائش کنندگان شریک ہیں
ضمیر عباسی کی اہلیہ خانسہ ضمیر نے گرفتاری سے بچنے کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
واقعہ کا مقدمہ تھانہ دھمیال میں درج ہے، ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا
حکومت جو پیکیج دے رہی ہے وہ بھی ناکافی ہے، اکثریت کو سبسڈی نہیں مل رہی، امیر جماعت اسلامی پاکستان
چھوٹے کاروباری افراد ڈیجیٹل ایپ کے ذریعے 30 لاکھ روپے تک فنانسنگ حاصل کر سکیں گے
پولیس نے فرانزک شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا
گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے قانونی کارروائی جاری ہے، پولیس
بصارت سے محرومی ان کے شوق کی راہ میں رکاوٹ نہ بن سکی
زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ نہ صرف ملکی بیرونی ادائیگیوں کی صلاحیت کو مضبوط بنائے گا، وزیراعظم
کارروائی کے دوران 32 لاکھ روپے نقد اور ہنڈی حوالہ سے متعلق اہم ڈیجیٹل شواہد برآمد کیے گئے۔
ملزم نے قتل سے تین ماہ پہلے بیوی کو طلاق دی تھی اور مقتولہ کو دوسری شادی سے بھی روک رہا تھا، پراسیکیوشن
مسافر کے پاس سعودی عرب کی جعلی ٹکٹ تھی جس کو دیکھا کر انٹرنیشنل لاوینج میں داخل ہوا
1.5 کلومیٹر مخصوص ریلوے لنک کے ذریعے لاجسٹکس پارک کو کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم سے منسلک کیا جائے گا
فارمیسی، اسپتال، بیکری، ملک شاپ، تندور اوقات کار سے مستثنیٰ، شادی کی تقریب ون ڈش ہوگی، کابینہ ڈویژن، نوٹی فکیشن جاری
یہ منصوبے مقامی آبادی کوسہولیات فراہم کرتے ہوئے صحبت پورمیں ترقی، خوشحالی اوربہترمعیارِزندگی کی بنیاد مضبوط بنا رہے ہیں
نئے صوبوں کا قیام عوامی ضروریات کی تکمیل، بہتر حکمرانی اور متوازن علاقائی ترقی کی جانب اہم قدم ثابت ہوگا
پچھلے 7دن میں ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 26روپے اور پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے اضافہ کیا گیا، ملک شہزاد اعوان
دشمن بھارت کے اب تک 453 ٹینک اور 106جنگی طیارے تباہ جبکہ 18 ٹینک پاکستان کے قبضے میں آچکے تھے
مالیاتی اور بیرونی شعبے میں استحکام، مہنگائی، قرضوں کے انتظام اور عالمی منڈیوں تک رسائی کے شعبوں میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، محمد اورنگزیب
سعودی سکیورٹی کے لیے پاکستان کا عزم غیر مشروط ہے، کسی بھی جارحانہ اقدام کے خلاف سعودی بھائیوں کے ساتھ ہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
تینوں افراد کے کنویں میں گرنے سے متعلق پولیس تحقیقات کر رہی ہے
پنجگور کے علاقے فتح علی میں 5 اور کچھی کے علاقے دھاڈر میں 2 دہشت گرد جہنم واصل کردیے گئے
قوم کو وطن کے بہادر بیٹوں پر ناز ہے، وفاقی وزیر داخلہ
کامن ویلتھ پارلیمنٹری ایوارڈ ملنا خیبرپختونخوا اور پاکستان کے لیے اعزاز ہے، احمد کنڈی
پولیس نے مبینہ طور پر ملزم کو فرار ہونے میں مدد دی، لواحقین
ضلعی انتظامیہ نے بھی موقف اختیار کیا ہے کہ نوجوان کو شیر نے زخمی کیا
کچن بجٹ 3 گنا ہو گیا، محدود آمدن نے ضروری اشیاء خریدنا مشکل بنا دیا، خواتین
ایف آئی اے نے مشتبہ ٹرانزیکشن کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو ڈیفنس کراچی سے گرفتار کیا
شمالی وزیرستان میں 6 خوارج ہلاک ہوئے جبکہ ہنگو میں 4 خوارج مارے گئے جبکہ دیسی ساختہ دھماکے میں 6 جوان شہید ہوئے
امریکہ نے افغانستان،عراق ایران، اسرائیل نے فلسطین میں قتل عام کیا، اب سعودی عرب کے خلاف کچھ قوتوں کو ابھارا جارہا ہے
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا نوٹس، واقعے کی تمام پہلووٴں سے تحقیقات کا آغاز
سہیل آفریدی اگر پہلے ہی پلان بتا دیں تو پھر حکومت کی جانب سے پہلے سے ہی سختیاں شروع ہو جائیں گی، سیکریٹری اطلاعات
اسلام آبادپولیس نے ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج مقدمی میں طلبی کروائی ہے، ذرائع
پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت260روپے ہے، حکومت روزانہ پیٹرول بم گرارہی ہے،30 ستمبرکوسپرلانگ مارچ ہوگا، امیرجماعت اسلامی
اسموگ کی روک تھام کے لیے نگرانی، انفورسمنٹ، آگاہی اور جدید مشینری پر مبنی مربوط اقدامات جاری ہیں، مریم اورنگزیب
منگھوپیر تھانے کے باہر ورثا کا احتجاج جاری، بیٹے کی تدفین قاتل ملنے کے بعد ہی کروں گا، والد کا اعلان
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی زیرصدارت منصورہ میں مارچ کی حکمت عملی اور تیاری پر مشاورتی اجلاس ہوا
وفاقی حکومت کی جانب سے کفایت شعاری کے حوالے سے اعلامیہ جاری کرنے کے بعد صورت حال واضح ہوگئی
مسلم لیگ (ن) کواپنی کارکردگی اورعوام کی حمایت پریقین ہےتو چیلنج قبول کرنے میں ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے، وزیراعلیٰ کے پی