صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اہم سوال یہ ہے کہ منظور شدہ اسامیوں سے زائد بھرتیاں کس کے حکم پر ہوئیں؟ اور ختم شدہ اسامیوں پر تقرریوں کی اجازت کس نے دی؟
ملزمان نیٹ ورک کے دیگر کارندوں کی جانب سے فراہم کردہ لوکیشنز پر جاتے تھے
شہر کے بازاروں، گلیوں اور نالیوں سے بڑے پیمانے پر کچرا اٹھایا جا رہا ہے، حکومتی ذرائع
علاقے میں امن و امان کی صورت حال بہتر، شہریوں کو درپیش سفری مشکلات کا بھی خاتمہ ہوگیا
پولیس لائنز میں وزیراعظم کو امن و امان کی صورت حال اور انتظامی امور سے متعلق بریفنگ دی گئی
وفاقی وزیر توانائی کی گورنر فیصل کریم کنڈی کو زیادہ نقصانات والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کم کرنے کی یقین دہانی
ایک دہشت گرد زخمی حالت میں فرار ہوگیا جس کی تلاش میں سرچ آپریشن جاری ہے
متوفی کی شناخت 42 سالہ شاہ نور ولد شہاب نور کے نام سے کی گئی
کانٹینٹ کریئیشن کے ساتھ امامہ سیف کوریوگرافی کے شعبے سے بھی وابستہ ہیں
بریت کے بعد پولیس کے کریکٹر سرٹیفکیٹ میں ریکارڈ کو منفی ظاہر نہ کیا جائے
صوبے کے عوام صحت، تعلیم،مناسب خوراک اوربنیادی سہولیات سے محروم، یو این ڈی پی
ایئر ایمبولینس سروس ادارے کے ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ (AOC) کے تحت آپریٹ کی جارہی ہے
ڈاکٹر اشتیاق احمد بین الاقوامی تعلقات کے ممتاز اسکالر، ماہر تعلیم اور پبلک پالیسی کے شعبے میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے رات گئے کشمیر چوک انڈر پاس کا دورہ کیا
اجلاس میں اپوزیشن کی آئندہ کی حکمت عملی اور سیاسی صورت حال پر مشاورت متوقع ہے
پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں 3 پولیس اسٹیشن بھی زد میں آگئے اور تینوں تھانوں کو مسمار کرنے کا فیصلہ کیا گیا
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوئیں ہیں جس کے اثرات عوام کو ریلیف کی صورت میں منتقل کیے جائیں گے، پریس کانفرنس
زخمیوں میں دو خواتین بھی شامل، کار سوار لوگ جنازے کے بعد اپنے آبائی علاقے ریگا بونیر جارہے تھے
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 4 نومبر 2026 کے لیے ہوگا
جدید ترین ’ٹرمینل گائیڈنس سسٹم‘ سے لیس یہ میزائل دشمن کے فضائی اہداف کو طویل فاصلے سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
ایم کیو ایم کو 26 اکتوبر کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا جواب جمع کرانے کیلیے 14 دن کی مہلت
طیارے نے پہلی اڑان وقتی طور پر فرانسیسی رجسٹریشن کے ساتھ کی،
تمام سرکاری و خودمختار اداروں اور حکومت سندھ کے زیرانتظام اداروں اور مقامی کونسلز پر چھٹی کا اطلاق ہوگا
ضلع کچھی میں دہشت گردوں نے شہر کی سڑک بلاک کرنے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی فوسز نے ناکام بنادی، آئی ایس پی آر
عدالت نے حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 10 سال قید با مشقت اور پانچ پانچ لاکھ روپے فی کس جرمانے کی سزا سنائی تھی
چوہدری سالک حسین نے الزامات کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا اور الزامات لگا کر ساکھ کو خراب کرنے کی کوشش کی، نوٹس
ڈپٹی کمشنر انٹرویو سے پہلے لگا ہوا تھا، ایک بندے نے سوال پوچھا اور میں نے دیانت داری سے جواب دیا، وفاقی وزیر
سعودی سفیر نے ثقافتی تقریبات، فنون، ادب اور میڈیا کے شعبوں میں تعاون مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا
لیاقت بلوچ کی سربراہی میں جماعت اسلامی پاکستان کے وفد نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی
چوہدری سالک وفاقی وزیر ہیں، الزام لگانے کے بجائے ثبوت پیش کریں، ورنہ عدالت میں لے کر جاؤں گی، مریم نواز
سکھر تا شکارپور سڑک 70 کروڑ کی بنی جو ٹوٹ گئی، کام این ایچ اے خراب کرتی ہے عوام کے سامنے جوابدہ ہم ہیں، ارکان
سینیٹ کمیٹی کو وزارت خارجہ نے وزیراعظم کے دورہ اقوام متحدہ اور اہم سفارتی ملاقاتوں، ایس سی او کے حوالے بریفنگ دی
یہ فیصلہ خیبرپختونخوا کیلیے کیا گیا، عوام حکومتی اعتماد کا مثبت جواب دیں اور بروقت بل ادا کریں، وفاقی وزیر
سپریم کورٹ، سندھ ہائی کورٹ اور وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نمائندوں پر مشتمل تین رکنی کمیٹی بنائی گئی ہے
سلمان اکرم راجا نے کہا کہ سلمان صفدر کی عمران خان کے ساتھ ہونے والی ملاقات سے کسی بریک تھرو کا کوئی امکان نہیں
رواں سال بیشتر کاٹن زونز میں درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کے باعث روئی کا ریشہ اور بیج کافی متاثر ہوئے ہیں
بانی سے ملاقاتوں کا سلسلہ چلتا رہتا تو سیاسی تناؤ نہیں ہوتا اور نہ ایمرجنسی یا گورنر راج کی نوبت آتی، گفتگو
عدالت نے ملزمان کو 5 نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا
مقدمہ قتل کی دفعہ کے تحت جاں بحق شخص کے بھائی کی مدعیت میں ایف آئی آر نمبر 589 سال 2026 بتاریخ 3 نومبر کو درج کیا گیا
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر، بیرسٹر گوہر نے تقریب کے دوران جنرل (ر) قمر باجوہ سے ملاقات کی
طارق فضل چوہدری نے عامر ڈوگر سے پارلیمانی کمیٹی کا حصہ بننے کی درخواست کی
پاکستان ریلویز میں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور ادارے کے ایک ایک روپے کا حساب لیا جائے گا، حنیف عباسی
ایکسپورٹ فسیلیٹیشن اسکیم کے ممکنہ غلط استعمال اور اس کے نتائج پر بھی سوالات اٹھا دیے گئے
ڈپٹی کمشنرز کو 60 روز کے اندر اپنے اضلاع میں موجود ہاؤسنگ سوسائٹیز کی مکمل تفصیلات جمع کروانے کی ہدایت
عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 1ڈالر 20سینٹس کی کمی سے 48ڈالر 90سینٹس کی سطح پر آگئی
گاڑی کا ٹائی راڈ ٹوٹنے کی وجہ سے ہائی روف توازن کھو بیٹھی اور فٹ پاتھ سے ٹکراگئی
چند لوگوں کی وجہ سے ہم اپنی آنے والی نسل کا نقصان کیوں کر رہے ہیں؟ بیرسٹر افتخار گیلانی کا راولا کوٹ کا دورہ
ایم کیو ایم کو 12 مئی جیسے واقعات دہرانے نہیں دیں گے، سینئر صوبائی وزیر کی پریس کانفرنس
پولیس نے واقعے کو ابتدائی طور پر خود کشی قرار دے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے
عدالت نے ملبہ اٹھانے کی درخواست پر فیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیا