US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گاڑیوں کے ٹائرچوری کیے جا رہے ہیں اور پولیس سو رہی ہے، یوسی چیئرمین
نابالغ بچے گاڑی چلائیں گے تو یہ خودکشی کے مترادف ہے، سینیئر وزیر مریم اورنگزیب
توانائی، معدنیات، تجارت، تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں 15 ایم او یوز سائن، تجارتی حجم 200 ملین ڈالر تک لانے پر اتفاق
کے ایم سی انتظامیہ کی جانب سے یونیورسٹی روڈ نیپا چورنگی پر کھلے مین ہول کا ذمے دار بی آر ٹی منصوبے کو قرار دیا گیا تھا
پابندی 18 اکتوبر سے 17 دسمبر 2025 تک مؤثر قرار دی گئی ہے
پاکستان–ایران تجارت میں اضافے اور باہمی درآمدات و برآمدات بڑھانے پر زور دیا گیا
تھانہ گلشن اقبال میں کانسٹیبل عقیل نور کے خلاف 155Cکے تحت مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
یہ کام عوامی مفاد یا کراچی یونیورسٹی کے خلاف نہیں ہے، وزیر
پہلی ترجیح ایک دوسرے کی بات سننا ہے، وفاقی حکومت یہاں صوبوں کا مؤقف سننے کیلیے موجود ہے، محمد اورنگزیب کا این ایف سی اجلاس سے خطاب
ڈیش بورڈ کے ذریعے ای مارکنگ کی پریزینٹیشن دی گئی
پاکستان نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا
اسسٹنٹ کمشنر میران شاہ عدالتی پیشی کے لیے بنوں جارہے تھے اور راستے میں اسکواڈ سمیت شہید کردیے گئے، قرارداد
ٹرالنگ مافیا اور گشتی ٹیم کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا
سائبر کرائم ونگ کے پاس موجود مقدمات اور انکوائریز این سی سی آئی اے کے حوالے کردی گئی ہیں
اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے دونوں مرکزی ملزمان کو عدالت سے باہر آتے ہی گرفتار کرلیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل منصور اعوان کو عدالتی معاونت کے لیے طلب کر لیا
ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی
گروہ پشاور، نوشہرہ، چارسدہ اور گرد و نواح میں دہشت، پولیس پر حملوں، قبضہ اور بھتہ خوری کی علامت تھا
نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج ہوا پھر بعد میں نامزد کیسے کیا، جج لاہور ہائیورٹ
وسائل کی تقسیم پر ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ، وفاق نے صوبوں سے اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں، سندھ کا فراہم کرنے سے انکار
2025 میں فضائی آلودگی میں کمی کے باوجود، خطرات ابھی برقرار ہیں
دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے امریکا میں افغان شہری کی گرفتاری پر بیان جاری کیا ہے
شدید زخمیوں کو تشویشناک حالت کے باعث کوہاٹ کے ڈی اے اسپتال ریفر کیا گیا ہے
اداروں کے آپس میں ذمہ داری کے تنازع کے باعث درخواستگزار کو لائسنس نہیں مل سکا، وکیل کے دلائل
عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 2 بجے 342 کا بیان ریکارڈ کروانے کی ہدایت کر دی
ایک ملزم کے پاس سے مختلف برانڈز کے 564اسمگل شدہ موبائل برآمد
ایکسپو سے ادویات کی مقامی پیداوار میں بہتری، ملک میں سستی اور معیاری دواؤں کی دستیابی میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا
وکلاء کے کچہری احاطہ میں داخلہ پر بھی پابندی لگا دی گئی
کاروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
بچوں کی ٹانگیں زمین پر لگتی نہیں اور انہیں موٹر سائیکل لے کر دے دیا جاتا ہے، جسٹس عالیہ نیلم
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 45 سالہ محمد ندیم ولد محمد صادق کے نام سے کی گئی
اکستان میں ہر چھ میں سے ایک لڑکی کی شادی 18 سال سے پہلے کر دی جاتی ہے
2025 کے نومبر میں روزانہ کی اوسط آلودگی 237 مائیکروگرام فی مکعب میٹر رہی جو گزشتہ سال سے 56 فی صد کم ہے
گرفتار ملزمان میں سے 3 فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہوئے
زخمی پولیس اہلکار کو فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا
اس سے قبل بھی 5 افسران کی معطلی وزیراعلی مراد علی شاہ کی ہدایت پر کی گئی
ملزمان نے چند روز قبل کار سوار شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی نئی بلڈنگ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، وزیر قانون اور محسن نقوی کا بھی خطاب
سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کی مشترکہ میزبانی میں مذاکرات ریاض میں ہوئے
منگھوپیر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، سبق یاد نہ ہونے پر بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے کا اعتراف
اس واقعے کو مثال بنائیں گے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات نہ ہوں، میں بطور میئر ناکام رہا، مرتضیٰ وہاب
ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے 8 اور 10 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان کردیا
غذائی قلت اور آئرن کی کمی کی وجہ سے پرائمری اسکول کے طلبا کی ذہنی و جسمانی نشوونما متاثر ہورہی ہے، شائن ہیومینیٹی
میئر کراچی مرتضی وہاب کی شاہ فیصل کالونی آمد، متوفی ابراہیم کے والد اور دادا سے تعزیت، انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی
ہائی کمشنر آف پاکستان کولمبو میجر جنرل فہیم العزیز اور سری لنکن ڈپٹی منسٹر پورٹ نے استقبال کیا
جائے حادثہ پر کوئی کام نہیں ہورہا تھا، سیوریج کا انتظام یا معاملات بھی ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں ہیں، مینیجر
کے ایم سی، ڈی ایم سی اور واٹر بورڈ افسران شامل ، وزیراعلیٰ سندھ کے حکم پر افسران کو معطل کیا گیا، نوٹی فکیشنز جاری
تربیت، کیپسٹی بلڈنگ اور انٹیلی جنس شیئرنگ جیسے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے، فیلڈ مارشل
اراکین کی ایس آئی ایف سی کی کارکردگی، معاہدوں کے فقدان اور ملکی معاشی صورتحال پر بھی سخت تنقید
یہ حکم سندھ اسمبلی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ڈاؤ یونیورسٹی میں 10 ملازمین کے جعلی اسناد پر بھرتی ہونے کے انکشاف پر دیا گیا