صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایل پی جی کی وافر مقدار موجود ہونے کی وجہ سے قیمت میں کمی کی جائے گی
ہیکرز نے نیوز چینل کی ویب سائٹ ہیک کرکے اپنا پیغام پوسٹ کردیا
چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر نیاز احمد کے احکامات پر کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جسکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
پنجاب کنٹرول آف ہیبیچوئل آفینڈرز بل 2026 پر دوبارہ غوروخوض ہوگا اور نظر ثانی کرکے دوبارہ پیش کیا جائے گا، مریم نواز
حادثے میں ایک شہری زخمی، مشتعل افراد نے ٹینکر کو نذر آتش کردیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر شہریوں کو منتشر کیا
جے یو آئی کے سربراہ کی بلاول بھٹو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس، آزاد کشمیر کے معاملے پر مثبت قدم اٹھانے پر زور
سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی سیمینار وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں جاری ہے
خاتون اور نامزد ملزم کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا، جبکہ خاتون نے مقدمے کی پیروی بھی نہیں کی اور بعد ازاں غائب ہو گئی
سابق منیجر داتا دربار طاہر مقصود کو تین سال کے لیے تنزلی اور 18 لاکھ روپے سے زائد کی ریکوری کا حکم دیا گیا
آبادی کی منصوبہ بندی کو قومی ترقی، معاشی استحکام اور انسانی وسائل کی بہتری سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے، شہباز شریف
واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، مہمانوں کے ساتھ ایسا گھناؤنا سلوک نہیں کیا جاتا
صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ فضل شکور خان نے منگل کے روز محکمہ کی نئی موبائل ایپ کا باضابطہ افتتاح کیا
اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے ان کی بیٹی اور بھابھی کی ملاقات بھی کرادی گئی
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے پرتگال میں پاکستانی وفد کی قیادت کی، پاکستان کی سفیر عائشہ فاروقی بھی ان کے ہمراہ تھیں
ایران کے مضبوط کردار کے نتیجے میں امریکا معاہدے پر مجبور ہوا، حافظ نعیم، ایرانی سفیر کی ساتھ دینے پر پاکستان کی تعریف
نیب مقدمات میں قید تنہائی نہیں ہوتی، میں نے دونوں فیصلے دیکھے ہیں، قید تنہائی کی کوئی سزا نہیں ہے، جسٹس خادم حسین
دنیا کو احساس ہو چکا پانی کے وسائل عالمی سیاست اور سلامتی کا مرکزی مسئلہ بن چکے
پی اے سی نے 33 ارب روپے کی یہ ریکوری جولائی 2024 سے جون 2026 تک کروائی ہے
ایک طرف ہمارے لوگوں کو سزائیں دی جارہی ہیں دوسری طرف مذاکرات کی پیشکش ہورہی ہے، داہگل ناکے پر روکنے جانے پر میڈیا ٹاک
انسانی اعضا کی غیر قانونی خرید و فروخت کے کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے کی جانب سے گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا
پولیس ذرائع کے مطابق مقدمے میں فرار ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار کیے گئے چار حوالاتیوں کو بھی نامزد کیا گیا ہے
بھارت کی جانب سے معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کی ناکام کوششیں کی گئیں
رسک پروفائل کے مطابق مسافر مشکوک سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا
فوری طور پر لڑکی کی موت کا تعین نہیں ہو سکا، لڑکی کا پوسٹ مارٹم کروا لیا گیا ہے، پولیس
چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
رشید آباد قبرستان میں بغیر کفن تدفین کی اطلاع پر لوہاری گیٹ پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی
پولیس ٹیمز نے مختلف کارروائیوں میں مال مسروقہ برآمد کیا
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ملزم کو راہگیر خاتون سے نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا
سیکیورٹی گارڈ نے سڑک پر واردات ہوتی دیکھ کر ڈاکوؤں پرفائرنگ کردی
مقدمہ نامعلوم گاڑی و ملزم کے خلاف سعیدآباد تھانے میں درج کیا گیا تھا
فی اونس سونے کی قیمت مزید 41 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 024 ڈالر کی سطح پر آگئی
ملزم ندیم کے خلاف لوٹ مار،اسلحہ برآمدگی اورپولیس مقابلے کے مقدمات درج ہیں
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ قائم کر دیا
کابینہ نے خیبرپختونخوا لیٹرز آف ایڈمنسٹریشن اینڈ سکسیشن سرٹیفکیٹس رولز 2021 میں ترمیم کی منظوری دے دی، شفیع جان
صدرِ مملکت نے وزیراعظم کے مشورے پر آرڈیننس 2002 کی دفعات 2 اور 3 میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس جاری کر دیا
منصوبے کے تحت 1 لاکھ 66 ہزار بلاسود قرضے جاری کیے گئے
ڈپٹی رجسٹرار جنرل کی جانب سے آفس آرڈر جاری کر دیا گیا
کلفٹن ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب رکشا پر فائرنگ سے 5 افراد زخمی ہوگئے ، ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ پر کل سے باقاعدہ عمل درآمد شروع ہو جائے گا
ایف بی آر کی درخواست پر اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے خصوصی اوقات کار مقرر کئے ہیں
داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی مجموعی پیداواری صلاحیت 4 ہزار 320 میگاواٹ ہے
پنجاب اب صرف بسیں نہیں چلا رہا، بسیں بنا رہا ہے، ۔ پنجاب میں ایک نئی مینوفیکچرنگ انڈسٹری کا قیام اعزاز ہے، مریم نواز
پولیس کے مطابق قیدی وین سے مجموعی طور پر 14 حوالاتی فرار ہوئے تھے
میدانی علاقوں کے پرائمری اسکولز میں کل سے 31 اگست تک تعطیلات ہوں گی
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے پرتشدد احتجاج سے نہ صرف عوام کی زندگی بلکہ کاروبار بھی مفلوج ہو رہا تھا، شہری
معرکہ حق میں پاکستان کو عسکری اور سفارتی برتری حاصل رہی
جمعہ کی چھٹی توانائی بحران کی وجہ سے دی گئی تھی
عملے کی امیگریشن کلیئرنس کے دوران تین ارکان کی سفری دستاویزات میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آئیں
اسٹیٹ بینک کا غیر ارادی اور احتیاطی پابندیوں سے بھی اکاونٹ ہولڈرز کو نقصان نا پہنچانے کا حکم
ای ون منصوبہ آزاد فلسطینی ریاست کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، عاصم افتخار