صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اخلاقی، معاشی اور معاشرتی زوال کے علاوہ سیاست جس کے معنی ہی تربیت دینا باشعور بنانا ہیں۔
مردوں کو قدرتی طور پر عورتوں کا محافظ اور معاون بنایا گیا ہے، یہ بات صد فیصد درست ہے۔
سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی شخصیت سے بہت متاثر ہیں اور زندگی میں آگےبڑھنے کا جذبہ بھی ان سے سیکھا، ملالہ
خام تیل کی جنوری کے لئے ڈیلیوری کی نئی قیمت 60.94 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے، اوپیک
وطن عزیز گزشتہ کئی برسوں سے دہشت گردی کی زد میں ہے۔ سیاسی و مذہبی کارکنان کے خلاف تشدد کا سلسلہ ہے
میں اس دلہن کےسوگ اور ماتم میں شریک ہوں جس نےچند روز بعد اپنی زندگی کی سب سےبڑی خوشی اور خواہش کوپورا ہوتے دیکھنا تھا۔
لیڈرز خود اپنے گھروں میں بیٹھے رہے جبکہ غریب عوام اُن کے لیے لڑتے رہے یہاں تک کہ اپنی جان پر بھی کھیل گئے۔
جس دن والدین ایمونائزیشن کو اپنا حق سمجھ کر کھڑے ہو گئے اس دن بیماریوں کا خاتمہ کرنا آسان ہو جائے گا، ماہرین
شاہراہ فیصل پر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک، 2 زخمی
پٹرول وڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کے باوجود عوام کواس کا فائدہ نہیں پہنچ سکا
پنجاب میں روئی کی قیمت 4600 تا 4950 روپے، سندھ میں 3500 تا 4800 روپے، اسپاٹ ریٹ 4650 روپے فی من ہوگئے
کیمرے سے لپکتی روشنی آن کی آن میں لمحوں کو قید کرلیتی ہے، ان میں سے کچھ پَل یادگار اور تاریخ بن جاتے ہیں۔
اسٹیبلیشمنٹ کے بعض عناصر کی طرف سے دھرنے کی حوصلہ افزائی نظر آتی ہے، سینیٹر ساجد میر
تھریوں کی دولت اُن کے مویشی ہوتے ہیں جو اناج اُگانے ، کنویں سے پانی نکالنے ، سفر کرنے اور دودھ دینے کے کام آتے ہیں ۔
علم ایک سمندر ہے، کوئی پتے کی بات صرف استاد ہی نہیں شاگرد بھی کرسکتا ہے۔
حکومت نےسرکاری ملازمتوں میں پڑھے لکھےمعذوروں کے لیےدو فیصد کوٹہ مختص کر رکھا ہے،اس کوٹے پرآج تک عمل درآمد نہیں ہو سکا۔
وطن عزیز میں ایسے شفاف و منصفانہ انتخابات کا خواب آج تک شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا کہ جس پر دھاندلی کا کوئی داغ نہ لگا ہو۔
پولنگ کے دوران بھارتی فوج کی بھاری نفری تعینات ہے جبکہ کئی حریت رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ٹارگٹ کلر راشد نے گزشتہ روز پولیس موبائل پر بھی فائرنگ کرکے اے ایس آئی کو قتل کیا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن
سیاست میں لوگوں کو بہت مصلحت پسندی سے کام لینا پڑتا ہے جو مجھ سے نہیں ہوتا، عتیقہ اوڈھو
سبزی منڈی کے ذرائع کے مطابق یومیہ بنیادوں پر ایرانی پھلوں کے کنٹینرز کراچی فروٹ منڈی میں لائے جارہے ہیں۔
عمران خان عقل مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2018 کے انتخابات کا انتظار کریں، سابق وزیرقانون پنجاب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 80 رنز سے شکست دی
ڈاکٹر خالد محمود سومرو دینی و دنیاوی اعلیٰ تعلیم کے حامل اور منتظم مزاج شخصیت تھے۔
ملزمان بھتہ خوری کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں اور ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے، ایس ایس پی فاروق اعوان
دیوتا کی آنکھوں سے بہنے والے آنسوؤں سے وجود میں آنے والے اس مقدس تالاب میں نہانے سے انسان کے گناہ دھل جاتے ہیں۔
لارڈز میں پرچم سرنگوں،فیملی کے دکھ میں شریک ہیں (آئی سی سی)آسٹریلوی وزیراعظم نے واقعے کو سانحہ قرار دے دیا
دنیا کے جس ملک کی آبادی 5 کروڑ ہو جائے وہ سرمایہ کاری اور کاروبار کے لیے آئیڈیل ہوجاتا ہے۔
مشین میں انسانی زبان اورناک کی طرز پر چکھنے اوربو سونگھنے والے سینسر لگائے گئے ہیں
داعش نے اکتوبر میں بھی ایک شخص کو صوبہ دیر الزور کے علاقے بکامال میں زنا کے الزام میں سنگسار کرڈالا تھا
وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیل کے پیداواری اہداف پورے کرنے کیلیے مہلت سے متعلق ایڈوائس بھی مانگی،سیکریٹری صنعت۔۔۔
لائسنس یافتہ اسلحہ سےچلے ہوئے2کارتوس نمونےکےطور پرفارنسک لیب میں بطوربلیسٹک سگنیچرجمع کرانےہوں گے،سیکریٹری داخلہ سندھ
ملک میں تبدیلی کا ماحول دم توڑ چکا ہے اور لوگ سمجھنا شروع ہوگئے ہیں کہ (ن) لیگ کی لولی لنگڑی حکومت فی الوقت نہیں جارہی
تحریک انصاف14 اگست والی جماعت نہیں رہی بلکہ یہ تبدیل ہوچکی اورکارکنان اب پولیس سےمارنہیں کھائیں گے،چیرمین تحریک انصاف
61.45 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی جبکہ سرمایہ کاروں کے43 ارب41 کروڑ 42 لاکھ86 ہزار975 روپے ڈوب گئے۔
انتخابی عذرداری کیس میں 29 نومبرسے التوا قبول نہیں کیاجائے گابلکہ تاریخ مانگنےوالےپرجرمانہ کردیا جائےگا،الیکشن ٹریبونل
اوپیک نے تیل کی قیمتوں میں کمی نہ کی تومارکیٹ میں اس کی حیثیت اور اثرورسوخ پر سوالیہ نشان اٹھیں گے،معاشی ماہرین
آسٹریلیا جیسی ٹیموں کیخلاف بہترین کھیل پیش کرنے کیلیے ٹیسٹ سیریز سے قبل اچھی تیاریوں کی ضرورت ہوتی ہے، سابق کپتان
لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا 30 نومبر کو اسلام آباد میں جلسہ رکوانے کے لئے درخواست منظور کرلی۔
بائیومکینکس ٹیسٹ میں نیچرل انداز میں بولنگ کروں گا، پوری امید ہے کہ ایکشن کلیئر ہوجائے گا، محمد حفیظ
میراذہن بھی تذبذب کا شکار تھا کہ نہ جانے رب کائنات کو ان بے زبانوں پر کب رحم آجائے اور ان بے زبانوں پر بارش برسا دے۔
28 لاکھ آئی ڈی پیز کا بوجھ خیبرپختونخوا حکومت پرہے جبکہ وفاقی حکومت صوبے کو حقوق دینے کے لئے مخلص نہیں، عمران خان
دنیا بھر میں 3 کروڑ 60 لاکھ افراد غلامی کا طوق پہنے ہوئے ہیں جن میں سے ایک کروڑ 40 لاکھ لوگ صرف بھارت میں ہیں
پاکستان میں اچھی اور معیاری فلمیں بننا شروع ہوچکی ہیں لیکن ہمیں ماضی سے سبق سیکھنا ہوگا، اداکار سعود
بقول علامہ اقبال کہ ’’جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہ ہو روزی، اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلادو۔‘‘
عاصمہ جہانگیر نے کمال کیا کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کے بجائے یہ کہہ کر بات ختم کر دی کہ عمران تو بونگا ہے۔
دونوں ممالک کاروشن مستقبل آپس میں جڑاہواہےاوراسکی راہ میں کوئی بھی رکاوٹ دونوں کےحال اورمستقبل کےلیےضرررساں ثابت ہوگی
شرح سود کم ہونے سے حکومتی قرضوں میں کمی ہو گی مگر دوسری جانب بینک کھاتوں اور بچت اسکیموں پر بھی منافع کم ہو جائے گا۔
اخروٹ میں موجود چربی غدود کے کینسر کی نشونما کو روکنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔ تحقیق