صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جلسے کے شرکا میں خواتین اور بچiوں نے تحریک انصاف کے پرچم سے ہم آہنگ دوپٹے اور چوڑیاں پہنی ہوئی ہیں.
خدائےبرترو پاک نےاس دنیا کی ہرچیزمیں حسن تناسب قائم رکھا ہےمگرسمجھ میں نہیں آتا کہ’’اونٹ‘‘کس کلیےکے تحت بنایا گیا ہے۔
پرویز خٹک نے آئی ڈی پیز کے مسئلے پرسپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے، چیئرمین تحریک انصاف
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ سندھ میں فاطمہ بھٹو بھی عمران خان کے ساتھ اتحاد یا ان کی پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہی ہیں۔
افغانستان پچھلے کئی عشروں سے ایک طویل خانہ جنگی میں مبتلا ہے۔ امریکی حملے کے 13 سال بعد بھی وہاں حالات پرسکون نہیں۔
اگر الیکشن وقت سے پہلے ہوئے تو ملک کے لیے اچھا نہیں ہوگا، سابق وزیراعظم
ملزمان نے بچی کو زیادتی کے بعد لاش تھیلے میں بند کرکے کچے کے ڈھیر پر پھینک دی جبکہ پولیس نے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔
مر کا تقاضہ اپنی جگہ مگر ہمیں عمرسے زیادہ کارکردگی پر نظر رکھنی چاہیے.
جھڑپ کے دوران امن لشکر کے7 رضاکار بھی زخمی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
ہنگامہ آرائی کے دوران پولیس نے 150 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ جھڑپ میں 9 اہلکار اور11 متاثرین زخمی ہوگئے۔
1955ء میں ون یونٹ کے قیام کے بعد پاکستان میں ایک لمبے عرصے تک صرف دو صوبے ہوا کرتے تھے
ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں ریاض اور انور کے ساتھ مل کر غضنفر کاظمی کو قتل کیا تھا،پولیس کا دعویٰ
میرے خیال میں فلم ریلیز ہونے تک اس قسم کی افواہیں گردش کرتی رہنی چاہئیں، بالی ووڈ اداکار
پاپا رازی اب اِسٹل اور ویڈیو کیمروں سے لیس ڈرونز کو کنٹرول کرکے کسی بھی فنکار کے گھر میں جھانک سکتے ہیں۔
بغیر منظوری بھرتیاں کی گئیں، ہاؤس رینٹ کی سیلنگ کی ادائیگی میں بے قاعدگی ہوئی
پولیو ٹیموں اور رضاکاروں کے تحفظ کیلیے پولیس فورس مقرر، ٹاسک فورس 11 یونین کونسلوں کی خصوصی مہم کی بھی نگرانی کریگی
عمران خان نےشاہ محمودکومذاکرات سےروک دیاتھاتاہم حکومت اسحاق ڈارکی وطن واپسی پرپھربات چیت کیلئےتیارہے،وزیراطلاعات
تان یونگ نے محض 5 ماہ میں1000 کلو گرام وزنی آب دوز تیار کی جو پانی میں 10 میٹر کی گہرائی تک جاسکتی ہے
3 فتوحات پانے والے یوبی ایل کا دوسرا نمبر، سوئی گیس تیسرے درجے پر براجمان۔
ڈیزل کی قیمت 93 روپے فی لیٹر تک لائی جائے پھر کرایہ کم کردیں گے، کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد
کینیڈا کی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبہ فلوجا میں داعش کے ٹھکانوں پر لیزر گائیڈڈ بم گرائے۔
دنیا بھر کے جمہوری ملکوں میں بلدیاتی نظام نا صرف موجود ہے بلکہ جمہوریت کو پروان چڑھانے کی ناگزیر ضرورت ہے۔
ڈاکٹر سرفراز نیازی انسانی زندگیاں بچانے والی ایسی ادویہ ایجاد کررہے ہیں جو بہترین ہونے کے ساتھ ساتھ سستی بھی ہوں گی۔
تمام وزارتوں، ڈویژنوں، محکموں، خودمختار اداروں اورکارپوریشنوں کیلئے بھرتیاں صوبائی اورعلاقائی کوٹہ کے مطابق ہوں گی
ہائے کوئی نیک بندا آج مجھے کیک کھلادے بہت ساری دعائیں دوں گی اسے۔
فلم خاص طور پر کیبل آپریٹر کے مسائل، مشکلات اورموجودہ دورکے پھلتے پھولتے کاروباری دنیا کا بد صورت چہرہ بے نقاب کیا ہے۔
لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے زائد قیمتوں پر پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے کےالزام میں 5 پٹرول پمپس سیل کردیئے
فلائنگ کلب کا سیسنا طیارہ ٹیک آف کرتے ہی رن وے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، سول ایوی ایشن حکام
فی تولہ سونے کی قیمت میں 950 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 46 ہزار 850 روپے ہو گئی ہے
علاج معالجہ اور مناسب رہائش جیسے الفاظ شاید ان لوگوں نے کبھی سنے بھی نہ ہوں۔ یہاں زندگی بلاشبہ کسی بوجھ سے کم نہیں ہے۔
حمص میں رات بھر جاری رہنے والی جھڑپ میں متعدد جنگجو بھی مارے گئے، سیرین آبزرویٹری، النصرہ فرنٹ کا ادلب کے متعدد۔۔۔
الیکشن سے پہلے ن لیگ نے آدھی سیٹوں کی پیشکش کی، چیرمین تحریک انصاف
3 سفیروںسمیت16ملازمین کے اہلخانہ اوربچے دہری شہریت رکھتے ہیں، رپورٹ
56 ہزار79 ووٹوں کی مختلف وجہ سے تصدیق نہ ہوسکی، صرف 16ہزار647 ووٹوں کی تصدیق
علم کا خود سے باہر جہالت کو دریافت کرنا خود میں موجود جہالت ہی پردہ پوشی کرنا ہوتا ہے۔
ڈیوڈکیمرون لیڈرسوک ہال سے باہرآرہے تھے کہ28سالہ شخص تیزی سے انکی جانب بڑھا اورانھیں دھکا دیدیا ۔
رومانیہ کی شہزادی پر الزام تھا کہ انھوں نے اپنے مویشی خانے میں ’’مرغوں کی لڑائی‘‘ اور غیر قانونی طریقے سے جوا کروایا۔
محنت تب ہی رنگ لاتی ہے جب اس کے پیچھے حتمی فیصلے کی قوت ہو اور اپنی ناکامیوں سے سبق سیکھنے کی صلاحیت ہو۔
مڈٹرم الیکشن وزیرِاعظم کی صوابدید پر منحصر ہے لیکن اس کی کنجی پیپلز پارٹی کے پاس ہے ۔
تعلق حضور اکرم ﷺکے خاندان سے ہے اور کوئی بھی مسلمان آپ ﷺ کی شان میں گستاخی کا سوچ بھی نہیں سکتا، قائد حزب اختلاف
امریکی چڑیا گھر کا یہ بن مانس ماچس کے ذریعے اپنی پسندیدہ خوراک كو گرم كرنے كے لئے آگ جلانے کے بعد اسے بھجا بھی دیتا ہے
فلم بینوں نے شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کی فلم کو ایک درمیانے درجے کی اچھی فلم قرار دیا ہے۔
سندھ کو ماں کہنے والوں سے گزارش ہے کہ کچھ نہیں اپنے لوگوں کو اتنا کھانا دیے دیا کریں کہ اُن میں زندگی کی رمق باقی رہے۔
زخمیوں کو سیدو شریف اسپتال متنقل کردیا جہاں 4 زخمیوں کو تشویش ناک حالت پر ابتدائی طبی امداد کے بعد پشاور بھجوادیا گیا۔
قائدآباد ایذی لود ک دکان پر فائرنگ سے باپ بیٹا جبکہ قصبہ موڑ پر فائرنگ سے ایف آئی اے کا سابق ملازم ہلاک
ئے پاکستان کا مطلب نئی سوچ نیا طرز فکر اور قبائلی اور جاگیردارانہ روایات کو ختم کرنا ہے۔
افغان فورسز نے قندھار سمیت مختلف صوبوں میں مشترکہ آپریشن کیا، زیادہ ترجنگجو ضلع میواند میں مارے گئے
انسپکٹر غضنفر کاظمی قتل کیس میں ایک مشکوک شخص کوحراست میں لیا ہے۔ ڈی آ ئی جی ساؤتھ
لدیہ عظمیٰ کراچی کو گزشتہ ماہ بھی فنڈز کی قلت کا سامنا تھا جس کے باعث انسداد تجاوزات مہم میں کئی بار رخنے آئے۔
نئے ذخائر قائم کیے جائیں، تحقیقی رپورٹ، زرعی وصنعتی شعبوں میں بچت کیلیے تجاویز پیش