US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حملے کی ذمہ داری الشباب نے قبول کی ہے
عدالتی اصلاحات پر پارلیمانی کمیٹی بنے گی۔
عمران خان کل لاہور کا دورہ کرکے صوبائی کابینہ کی منظوری دیں گے۔
محرم کے بغیر عوامی مقامات پر آنے والی خواتین کو گرفتار کرلیا جاتا ہے، رپورٹ
قاضی فائز کے معاملے پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی قائم
سندھ ہائیکورٹ نے درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے۔
مقتول رضوان سوریا کے ہاتھ پشت کی جانب بندھے ہوئے تھے، ملزمان پر شبہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر ہوا، بھائی کا دعویٰ
افتتاحی تقریب کل برمنگھم میں پاکستانی وقت کے مطابق گیارہ بجے ہوگی
آج بھی الیکشن کے شفاف عمل پر عوام کے ساتھ ساتھ خواص کا اعتبار کم ہی ہوتا ہے
دلیے اور کیلوں میں پایا جانے والا اسٹارچ موروثی سرطان سےبچاؤ میں نہایت اہم ثابت ہوا ہے
عمران خان کی حکومت کی طرف سے طالبان کی حمایت میں کوئی کسر نہ چھوڑی گئی، یوں کابل پر دوبارہ طالبان کا قبضہ ہوا
ملک کے اداروں کا احترام لازم ہونا چاہیے۔ ریاست کو چلانے کے لیے ایسا کرنا لازم ہے
پوری نون لیگ مفتاح پر انگلیاں اُٹھارہی ہے، ہر طرف سے اس پر تنقید کی بوچھاڑ ہورہی ہے
1830 کی دہائی میں کراچی میں ہندوؤں کی اکثریت تھی۔ 14 ہزار کی آبادی میں تقریباً 9 ہزار ہندو تھے
بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے جانی و مالی نقصانات بڑھتے جا رہے ہیں
20 جولائی سے ملک بھر میں ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کے پائلٹ مرحلے کا آغاز ہوا، چیئرمین نادرا
یاسین ملک کو تہاڑ جیل کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے
ایشوریا جیپ کی ٹکر سے شدید زخمی ہوئیں جبکہ کاجول ایک حادثے کے باعث اپنی یاداشت کھو چکی تھیں
اسپین میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے
کیس کے نئے تفتیشی افسر ڈی ایس پی سعید رند آج دعا زہرا کو آج عدالت کے روبرو پیش کریں گے
واقعہ روس میں پیش آیا جس کے بعد شطرنج فیڈریشن نے روبوٹ سے دوری اختیار کرلی
کوئٹہ کراچی روڈ پر مسافر کوچ سیلابی ریلے میں بہہ گئی
تحقیق میں معلوم ہوا کہ مریضوں کا سماجی و معاشی پس منظر ان کی زندگی کی بقاء کے امکانات میں بڑا اثر رکھتا ہے
عائزہ خان انسٹاگرام پر 12 ملین فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں
سپریم کورٹ میں منحرف ارکان کی اپیلیں منظور ہوگئیں تو صورتحال یکسر تبدیل ہوجائے گی، حمزہ شہباز
دوا کے نام پر دی جانے والی بے ضرر اشیا یا پانی بھی علاج میں اتنا ہی موثر ثابت ہوسکتا ہے جتنی دوائیں اثر رکھتی ہیں
حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت کے سبب پیش آیا، بس ڈرائیور فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے، موٹر وے پولیس
ہیلتھ ورکرز کی استعداد کار بڑھانے کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جارہے ہیں، وفاقی وزیر صحت
یمنی ماڈل نے چار سال تک بطور ماڈل اور 2020ء میں یمنی ٹی وی کی ایک ڈرامہ سیریز میں بھی کام کیا تھا
عمران خان کو اقتدار میں واپسی کے لیے اسٹیبلشمنٹ اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ کا کھیل نہیں کھیلنے دیں گے، وزیر اطلاعات
ن لیگ کو اب لگا کہ اسٹیبلشمنٹ سے جڑ کر غلطی ہوگئی، اس کے عدلیہ مخالف بیانات شروع اور فوج مخالف جلد شروع ہوجائیں گے
حکومت سندھ نے الیکشن کمیشن کو یقین دلایا ہے کہ 45 دنوں میں بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنائیں گے
افسوس کہ اس فیصلے کو قبول نہیں کیا جا رہا ہے کہ عدالت کو خود تفتیش کرکے سازش کا پتا لگانا چاہیے
اگر اب بھی ہم اپنے آپ کو نہیں سدھاریں گے اور اپنے اندر یہ ہی تینوں خوبیاں جو دنیا میں حکومت کرتی آ رہی ہیں
دونوں ٹیموں کے مابین سیریر 1-1 سے برابر ہوگئی
ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کی
وینیوز، ہوٹلز اور روٹس کا جائزہ لینے والے مہمان آفیشلز وطن روانہ ہوگئے
لاہور، قصور، شیخوپورہ اور گوجرانوالہ میں کسان چاول کی لاگت بڑھنے سے پریشان ہیں
ہمارا جرم غلطی کی نشاندہی اور اس پر بات کرنا تھا، وفاقی وزیر
ٹیکنالوجی ڈوگ نامی اس روبوٹ کتے کی پشت پر پی پی-19 وِٹیاز روسی بندوق نصب ہے
یہ غلطی اتنی عام ہے کہ بعض اوقات مولوی حضرات کے مُنھ سے بھی، روانی میں یہی مرکب نام نکلتا ہے
150 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کی جانے والی فلم کا باکس آفس پر آغاز اچھا نہ رہا
حالیہ بارشوں کے نتیجے میں 8 ہزار 8 سو 89 گھروں کو نقصان پہنچا، این ڈی ایم اے
ڈالر سمیت دیگر اہم غیرملکی کرنسیوں کی قدر میں ریکارڈ اضافہ ہوا
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2000روپے اور 1714 روپے کا اضافہ ہوگیا
نیمل نے اداکار حمزہ علی عباسی سے شادی کے بعد شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کی
بالی ووڈ کے دبنگ خان اپنی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں
آصف زرداری اگر عوام میں نکلے گا تو لوگ انڈے ماریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواست پر سماعت صبح ہوگی، پی ٹی آئی رہنما
پنجاب اسمبلی میں اپ سیٹ کے بعد بلاول بھٹو نے ٹوئیٹ کیا