صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
محققین نے چاول کے معیار کے متعلق جاننے کے لیے 35 برس سے زیادہ عرصے کا ڈیٹا اکٹھا کیا
مقدمہ ایپل کے ڈیجیٹل اشتہارات میں کام کرنے والے امر بھکتا کی طرف سے کیلیفورنیا کی ریاستی عدالت میں دائر کیا گیا
یہ ان عادات کو بھی تجویز کرتی ہے جو آپ کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے
پائریٹڈ کانٹینٹ کی فراہمی سے یہ نیٹورک غیر قانونی طور پر 26کروڑ 30لاکھ ڈالر ماہانہ اور 3.15ارب ڈالر سالانہ کما رہا تھا
لانچ 25 جولائی 2028 تک فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے ہوگی
یہ پروجیکٹ 31 جنوری 2034 تک مکمل کیے جانے کی توقع ہے
ناسا کے ماہرین نے قریب میں موجود قصبے کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی اور شہریوں کے فوری انخلا کا مشورہ دیا ہے
یہ واقعہ ہاتھیوں کی موت کا سب سے بڑا دستاویزی واقعہ ہے
کمپنی کی جانب سے چینل کو فالو کرنے کے لیے کیو آر کوڈ کے استعمال کی سہولت کی آزمائش کی جا رہی ہے
یہ تھرمل بیٹری صاف بجلی کو استعمال کرتے ہوئے 1800 ڈگری سیلسیئس تک کا درجہ حرارت پیدا کر سکتی ہے
دوتہائی انفلوئنسرز آن لائن مواد کی صداقت کو جانچنے میں ناکام رہتے ہیں
یونٹ میں روبوٹس کے درمیان لائن فلونگ ربوٹس ، روبووار، روبو سوکر اور روبو سومو جیسے زبردست مقابلے کروائے گئے
دریافت ہونے والے ذخائر میں 80 ارب ڈالر سے زیادہ کا سونا موجود ہو سکتا ہے
یہ جھلی دماغ میں اہم ادویات اور علاج کی ترسیل میں رکاوٹ بنتی ہے
نیا کال ڈیفنس فیچر کال نمبر کے رویے کا تجزیہ کرنے کے لیے ایڈپٹیو اے آئی کا استعمال کرتا ہے
جنوبی کوریا میں اسپتال سے لے کر ریسٹورانٹ تک روبوٹس کو مختلف جگہوں پر کام کے لیے رکھا گیا ہے
انسانوں نے 1993 سے 2010 کے درمیان وسیع پیمانے پر زمین سے پانی نکال اس کی گردش کو بدل دیا ہے، تحقیق
اے آئی ٹیچر ’’مس عینی‘‘ بیس سے زائد زبانوں میں جواب دینے کی اہلیت رکھتی ہے
فُگاٹو نامی نیا جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل کمپیوٹر چپ ساز کمپنی اِنویڈیا کی ایک ٹیم نے بنایا ہے
انسٹاگرام کے مطابق صارفین اب چیٹس کا اپنی مرضی کے مطابق نام رکھ سکیں گے اور اپنی موجودہ لوکیشن شیئر کر سکیں گے
محققین نے ساکھا میں بدیاریخا ندی کے قریب کھدائی کے دوران اسے دریافت کیا
ہماری زمین کو بننے میں 10 سے 20 ملین سال لگے ہیں
اس تصادم کا مشاہدہ پانچ کہکشاؤں سے بنے ایک گروپ اسٹیفنز کوئنٹیٹ میں کیا گیا
یہ سیارچہ جنوری میں ایک قلیل مدتی دورے پر زمین کے پاس پھر سے آئے گا
یہ لاگنگ اور ماؤس کی نقل و حرکت سے بھی باخبر رہتا ہے
اس تصویر نے ایکس پر مزاحیہ میمز کو جنم دیا
اس اپ ڈیٹ کے واٹس ایپ صارفین کے لیے طویل ریکارڈنگ کو ٹرانسکرپشن میں بدل دے گا
اس کاغذ کو استعمال کر کے پھینکنے سے اس کے اندر موجود بیج کی مدد سے چھوٹے چھوٹے پودوں کی پیداوار ہوگی
حروف تہجی پر مشتمل مٹی کے سلنڈر تقریباً 2400 قبل مسیح میں بنائے گئے تھے
مطالعہ میں حصہ لینے والے خلاباز آئی ایس ایس پر چھ ماہ کام کرچکے تھے
یہ تازہ ترین اختراع دنیا بھر میں پھیپھڑوں کی پیوند کاری کی سرجری میں ایک انقلابی لمحہ ہے، ڈاکٹر
آڈیو، ویڈیو کالنگ میں شفافیت واضح طور پر کالنگ کے تجربے کو بہتر کرے گی
ریڈار کی تیاری میں ففتھ جنریشن کی تمام ضروریات کومدنظررکھا گیا ہے، انجینئرمحمد بلال
ان نینو فائبرز کا متعدد طبی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے
ڈرون بیک وقت 60اور81ایم ایم کے بم کے ساتھ دشمن کے ٹینک،ہیلی کاپٹراور دیگراہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے
یہ ہدایت امریکی حکومت نے گوگل پر ایک بڑے عدم اعتماد کے کریک ڈاؤن کے سلسلے دی ہے۔
ڈیلا نے تنہائی میں 10،833 مختلف آوازیں پیدا کیں
تصویر میں روشن دھندلا پیلا ستارہ ہے جو بیضوی خاکہ کے اندر بند ہے
صارفین کسی بھی یادگاری لمحے کو اپنے دوستوں کے ساتھ فوری شیئر کر سکیں گے
امریکی حکومت نے فیڈرل عدالت سے درخواست کی ہے کہ وہ گوگل کو مجبور کرے کہ وہ اپنا کروم ویب براؤزر بیچ دے
پی ایف ایکس لڑاکا جہازاسٹیلتھ ٹیکنالوجی کا حامل ہوگا جوریڈارپردکھائی نہیں دے گا، ایئرکموڈور اظہر
تازہ پانی میں واقع ہونے والی کمی اس جانب اشارہ ہیں کہ زمین کے برِاعظم ایک مسلسل خشک دور میں داخل ہو چکے ہیں
اجلاس میں آن لائن تحفظ اور ڈیجیٹل خواندگی کے فروغ کےلیے اقدامات کو اجاگر کیا گیا
یہ سنگ میل پاکستان کی خلائی ٹیکنالوجی اور تحقیق کے میدان میں ترقی کی کوششوں میں ایک اہم قدم ہے، سپارکو
سائنسدانوں نے ایک جیلی فش کے لاروا کا جائزہ لیا جس میں ایک بالغ جیلی فش ہونے کی امید تھی۔
زمین کے خط استوا کے قریب 21 گڑھوں کا ہونا اعداد و شمار کے لحاظ سے غیر معمولی ہے، ماہرین
مقناطیسی قطب شمالی کینیڈا سے سائبیریا کی طرف تقریباً 2250 کلومیٹر دور منتقل ہوا ہے
یہ ڈیوائس والدین کو بچوں کے ٹیکسٹ میسجز اور کال ہسٹری پر نظر رکھنے میں مدد دیتی ہے
نیا انٹرپریٹر فیچر استعمال کرتے ہوئے ہر فریق اپنی منتخب کردہ زبان بول یا سن سکے گا
بدقسمتی سے اس وقت اخراج میں اضافہ ہو رہا ہے، فاسل ایندھن کے دور کا خاتمہ ناگزیر ہے: سیکریٹری جنرل