US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جان سینا ریکارڈ 17 بار ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں
لیجنڈ بلے باز جاوید میانداد کو ٹیم کا مینٹور نامزد کیا گیا ہے
زمبابوے کی ٹیم اپنی مہم کا آغاز میزبان پاکستان کے خلاف 17 نومبر کو راولپنڈی میں کرے گی
محمد رضوان 5 اور بابر اعظم 29 رنز بناکر ونندو ہسارنگا کا شکار بنے
پاکستان کا 8 ٹیموں میں سب سے آخری نمبر،کوچ کو برطرف کر دیا گیا
شاہین آفریدی کی بطور کپتان جنوبی افریقہ کیخلاف پہلی ہی سیریز میں فتح اعتماد بڑھائے گی
راولپنڈی میں ہونے والی پریس کانفرنس میں شاہین شاہ آفریدی نے اہم انکشاف کیا
واقعے میں گھر کے مین گیٹ،کھڑکیوں اور گاڑی کو نقصان پہنچا ہے
رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا استقبال کیا
بابر اعظم تکنیکی طور پر مضبوط بیٹر ہیں، ان کے کھیل میں کوئی کمی نہیں، ہیڈ کوچ
سیریز 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی
حسن نواز نے اپنے نومولود بیٹے کا نام محمد ابراہیم رکھا ہے، ذرائع
ایونٹ آئندہ برس بھارت اور سری لنکا میں 7 فروری سے 8 مارچ تک شیڈول ہے
25 سالہ بیٹر نے آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے یہ تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا
ہیلینک چیمپیئن شپ کے فائنل میں 38 سالہ جوکووچ نے اطالوی کھلاڑی 23 سالہ لورینزو موسیتی کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے دی
سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز 11 سے 15 نومبرجبکہ تین ملکی سیریز 17 سے 29 نومبر کے دوران کھیلی جائے گی
آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے یوئیفا سے اسرائیلی فٹبال ٹیم پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے
ریباکینا ویمنز ٹینس میں سب سے زیادہ انعامی رقم جیتنے والی کھلاڑی بن گئیں
مہارت، جذبے اور ٹیم ورک کا شاندار مظاہرہ پاکستان کی کرکٹ کے جذبے کو ظاہر کرتا ہے، محسن نقوی
پاکستان کی جانب سے معاذ صداقت نے 3 وکٹیں حاصل کیں
ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈین ٹیم 19.5 اوورز میں 168 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی
برف پگھلنے لگی ہے، دونوں فریق جلد از جلد مسئلے کو حل کرنے کے لیے کچھ کریں گے، سیکریٹری بی سی سی آئی
پاکستان کی جانب سے شاہد عزیز، محمد شہزاد اور عباس آفریدی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
ٹی ٹوئنٹی ٹرائنگولر سیریز میں پاکستان، زمبابوے اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
محمد آصف نے اپنے حریف سنگاپور کےچن کینگ کوانگ کو ایک آسان مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے دی
پاکستان نے 144 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 25.1اوور میں حاصل کیا
پاکستان نے ایشین شاٹ گن گرینڈ پریکس 2025 میں سلور اور برنز میڈلز اپنے نام کر لیے
آئی سی سی نے 2021 میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے کھیل میں توسیع کا اعلان کیا تھا
ابرار احمد نے جنوبی افریقا کے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی
یہ ویورشپ خواتین کے پچھلے تین ایڈیشنز کی مجموعی ویورشپ سے بھی زیادہ ہے
نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 137 رنز بنائے
سیریز کی فاتح ٹیم ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں رسائی حاصل کرے گی
خواجہ نافع 36 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ کپتان عباس آفریدی 2 گیندوں پر 2 چھکے لگاکر ناٹ آؤٹ رہے
سری لنکا کی دونوں ٹیموں کی قیادت چارتھ اسالنکا کریں گے
آئی سی سی کی جانب سے پابندی ختم ہونے کے بعد فاسٹ بولر حارث رؤف بھی سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے
دبئی میں بورڈ میٹنگ کے دوران وقفے میں ارکان نے اس حوالے سے بات کی
وہاب ریاض پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ منسلک ہیں: پی سی بی
شریک میزبان سری لنکا میں کولمبو اور کینڈی شارٹ لسٹ ہوئے ہیں
پاکستان ویمن ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں بھی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں، ذرائع
وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین عثمان خواجہ کی تعریف کرتے ہوئے ان کیلئے دعاگو بھی نظر آئے
بھارت نے مقررہ 6 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 86 رنز بنائے تھے
لیاری فٹبال اکیڈمی کی جانب سے واحد گول مزمل نے کیا
23 سالہ لیگ اسپنر نے 8 اوورز میں 55 رنز کے عوض تین شکار کیے
پاکستان شاہینز کو گروپ 'بی' میں عمان، بھارت 'اے' اور یو اے ای کے ساتھ رکھا گیا ہے
عروشہ سعید نے دنیا کی بہترین کھلاڑیوں کے خلاف مقابلہ کرکے ثابت کیا کہ پاکستانی خواتین بھی کسی سے کم نہیں ہیں
فاطمہ نے الجیرین حریف کے خلاف پانچ صفر سے کامیابی حاصل کرکے ملک کا پرچم بلند کیا
بھارتی کرکٹ بورڈ نے مبینہ طور پر تحریری شکایات کی فہرست مرتب کی ہے
محمد سجاد کو اسٹیج ون کے دوسرے ایونٹ میں امریکا کے اینڈی مک کلوسکی نے 2-4 سے شکست دے دی
جنوبی افریقا نے 270 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 41 ویں اوور میں حاصل کیا
لیاری فٹبال اکیڈمی کی ٹیم اب گولڈ میڈل کے لیے مقابلہ کرے گی