- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
واٹس ایپ پر بھیجا گیا میسج ایک گھنٹے بعد بھی ڈیلیٹ کرنا ممکن
کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے ’ڈیلیٹ فار ایوری ون‘ کے آپشن کے کارآمد ہونے کا دورانیہ طویل کرتے ہوئے اس کا وقت ایک گھنٹے سے زائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
واٹس ایپ نے صارفین کی مشکل آسان کرتے ہوئے ’میسج ڈیلیٹ‘ کا فیچر متعارف کرایا تھا جس میں کوئی بھی صارف غلطی سے کیا گیا پرائیویٹ یا گروپ میسج 7 منٹ کے اندر اندر ڈیلیٹ کرسکتا تھا تاہم مستقبل قریب میں صارفین اپنا بھیجا گیا پیغام 7 منٹ کے بجائے اب 68 منٹ کے اندر اندر ڈیلیٹ کرسکیں گے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: واٹس ایپ کا ڈیلیٹ شدہ پیغام اصل میں ختم نہیں ہوتا
ویب بی ٹا انفو کے مطابق یہ نیا فیچر صارفین واٹس ایپ کے اینڈرائڈ بی ٹا ورژن 2.18.69 پر استعمال کرسکتے ہیں جب کہ (آئی او ایس) پر یہ فیچر بعد میں اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔
اس فیچر کو صارف استعمال کرکے گروپ یا پرائیویٹ چیٹ باکس میں بھیجا گیا میسج 68 منٹ کے اندر اندر ڈیلیٹ کرسکتا ہے۔ جیسے ہی میسج ڈیلیٹ کیا جائے گا تو مذکورہ پیغام موصول کرنے والے شخص کے ان باکس سے ڈیلیٹ ہوجائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔