روس ٹیلر نے ریگ مال پر آٹوگراف دے دیا

انگلش شائقین کے گروپ ’ بارمی آرمی ‘ نے مذاق کے طور پر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا۔


Sports Desk March 31, 2018
انگلش شائقین کے گروپ ’ بارمی آرمی ‘ نے مذاق کے طور پر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

کیوی اسٹار بیٹسمین روس ٹیلر نے گزشتہ روز انگلینڈ سے ٹیسٹ میچ کے ابتدائی دن ' ریگ مال ' پر آٹوگراف دے دیا۔

بائونڈری لائن کے قریب موجود تماشائیوں نے روس ٹیلر سے آٹوگراف لیے، اسے بعدازاں انگلش شائقین کے گروپ ' بارمی آرمی ' نے مذاق کے طور پر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا جب کہ انگلش شائقین کے گروپ نے کرائسٹ چرچ میں بھی آسٹریلوی کرکٹرز کو مذاق کا نشانہ بنایا۔

 

مقبول خبریں