سائنس دانوں کے مطابق جین KLF 14 ذیابیطس کا باعث بنتا ہے جس کے مطالعے سے اس مرض پر قابو پایا جاسکتا ہے