لیٹویا کے ایک فائر فائٹر نے عین فلمی انداز میں کھڑکی سے باہر لٹک کر نیچے گرنے والی خاتون کو تھام لیا۔