’’ کم اِن پیس‘‘ ایسی ہی ایک تخلیق ہے جو دوستی اور امن کی علامت کے طور پر نیویارک کے میوزیم آف آرٹ کی چھت پر نصب ہے۔