شعیب ملک تیز ترین پاکستانی ففٹی کے ریکارڈ سے ایک گیند دور رہ گئے

شعیب ملک پاکستان کی جانب سے تیز ترین ففٹی کے ریکارڈ سے ایک گیند دور رہ گئے


Sports Desk June 13, 2018
شعیب ملک پاکستان کی جانب سے تیز ترین ففٹی کے ریکارڈ سے ایک گیند دور رہ گئے۔ فوٹو: فائل

شعیب ملک پاکستان کی جانب سے تیز ترین ففٹی کے ریکارڈ سے ایک گیند دور رہ گئے۔

اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں انھوں نے 22 گیندوں پر 50 رنز مکمل کر لیے تھے، تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ عمر اکمل کے پاس ہے، انھوں نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں صرف 21 گیندوں پر یہ سنگ میل عبور کر لیا تھا، اس فہرست میں محمد حفیظ اب تیسرے نمبر پر ہیں، انھوں نے بھارت کے خلاف میچ میں ففٹی کیلیے23 گیندیں صرف کی تھیں۔

مقبول خبریں