جلد نئی فلمیں سنیماؤں پر نظر آئیں گی غلام محی الدین

مجھے خوشی ہے نئے لوگ فلم انڈسٹری کو فعال کرنے کے لیے پرعزم ہیں، غلام محی الدین


Cultural Reporter May 03, 2013
مجھے خوشی ہے نئے لوگ فلم انڈسٹری کو فعال کرنے کے لیے پرعزم ہیں، غلام محی الدین فوٹو: فائل

فلم انڈسٹری کے سینئر ادکار غلام محی الدین نے کہا اب اس بات کی امید ہوچلی ہے کہ جلد پاکستانی فلمیں ایک نئی سوچ کے ساتھ سنیماؤں پر نظر آئیں گی جب تک سوچ نہیں بدلی گی تبدیلی نہیں آئے۔

مجھے خوشی ہے نئے لوگ فلم انڈسٹری کو فعال کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور وہ چاہتے ہیں پاکستانی سنیما ااسکرین پر ایک بار پھر فلموں کا راج ہو، اس سال بہت سے نئے لوگ فلم انڈسٹری کے حوالے سے اہم کردار ادا کریں گے، یہ بات انھوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہی۔ انھوں نے کہا ٹیلی ویژن نے بہت سے باصلاحیت اور تعلیم یافتہ لوگوں پرموٹ کیا۔

مقبول خبریں