فخر زمان نے اکیلے ہی زمبابوے کو شکست دے دی

پوری میزبان ٹیم مل کر بھی حریف اوپنرکے برابر رنز نہیں بنا سکی جب کہ فخر 210 پر ناقابل شکست رہے۔


Sports Desk July 21, 2018
پوری میزبان ٹیم مل کر بھی حریف اوپنرکے برابر رنز نہیں بنا سکی جب کہ فخر 210 پر ناقابل شکست رہے۔ فوٹو: فائل

چوتھے ون ڈے میں فخرزمان نے اکیلے ہی زمبابوے کو شکست دے دی۔

پوری میزبان ٹیم مل کر بھی حریف اوپنرکے برابر رنز نہیں بنا سکی جب کہ فخر 210 پر ناقابل شکست رہے،میزبان ٹیم نے 155رنز کے سفر میں تمام 10وکٹیں گنوادیں۔

فخر زمان کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان اپنی ون ڈے تاریخ میں رنز کے اعتبار سے دوسری بڑی 244رنز کی فتح پانے میں کامیاب ہوا،اس سے قبل گرین شرٹس نے 2015میں آئرلینڈ کو 255رنز سے مات دی تھی۔

مقبول خبریں