پاکستانی بولنگ نے کمال نہیں دکھایا ہم ہی بہت بُرا کھیل رہے ہیں ڈونلڈ ٹریپانو

پاکستان کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور بھی اپنے آبائی ملک کی ٹیم کا حشر نشر دیکھ کر افسردہ ہیں۔


Sports Desk July 22, 2018
پاکستان کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور بھی اپنے آبائی ملک کی ٹیم کا حشر نشر دیکھ کر افسردہ ہیں۔ فوٹو: سوشل میڈیا

KARACHI: زمبابوین بیٹسمین ڈونلڈ ٹریپانو نے کہا ہے کہ پاکستانی بولنگ نے کمال نہیں دکھایا بلکہ ہم ہی بہت بُرا کھیل رہے ہیں۔

ڈونلڈ ٹریپانو نے کہا ہے کہ ون ڈے سیریز میں ہماری بدترین کارکردگی پاکستانی بولنگ کا کمال نہیں بلکہ ہم ہی بہت بُرا کھیل رہے ہیں۔ پاکستان کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور بھی اپنے آبائی ملک کی ٹیم کا حشر نشر دیکھ کر افسردہ ہیں،انھوں نے کہا کہ مجھے ان کا حال دیکھ کر بہت ہی زیادہ مایوسی ہورہی ہے۔

 

مقبول خبریں