ایشیا کپ کیلیے دبئی میں موجود بنگلہ دیشی ٹیم نے گزشتہ روز جمیرا بیچ کی سیر کی اور ایک مشہور ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا۔