جس طرح انسانی معاشرے میں مذہب کی اہمیت ہے اسی طرح ثقافت بھی وہاں رہنے والوں کے رویوں کی تشکیل کرتی ہے