ایف بی آر کے سپریم کورٹ و دیگر اداروں کے پاس مجموعی طورپر 31ہزار98 ٹیکس تنازعات سے متعلق مقدمات ہیں۔