اس فونٹ کو ٹائپنگ اور نفسیات کے ماہر نے تیار کیا ہے جس میں پڑھی جانے والی تحریر بہتر انداز میں یاد رہتی ہے