امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے استعفیٰ دے دیا

میں آپ کے حکم پر مستعفی ہورہا ہوں، جیف سیشنز کا صدر ٹرمپ کو خط


ویب ڈیسک November 08, 2018
میں آپ کے حکم پر مستعفی ہورہا ہوں، جیف سیشنز کا صدر ٹرمپ کو خط۔ فوٹو : فائل

امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے عہدے سے استعفیٰ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر دیا۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جیف سیشنز نے صدر ٹرمپ کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ میں آپ کے حکم پر مستعفی ہورہاہوں۔

مقبول خبریں