مراٹھا عریبینز کے وکٹ کیپر کامران اکمل کے پاس اسٹمپنگ کا بہترین موقع تھا مگرحیران کن طور پر وہ اس سے فائدہ نہ اٹھاسکے۔