آئی پی ایل کا فی میچ معاوضہ دنیا کے تمام کھیلوں میں سب سے زیادہ

انڈین پریمیئر لیگ میں کھلاڑی دنیا کے کسی بھی دوسرے کھیل کی بانسبت فی میچ کے حساب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرتے ہیں، سروے


Sports Desk November 28, 2018
انڈین پریمیئر لیگ میں کھلاڑی دنیا کے کسی بھی دوسرے کھیل کی بانسبت فی میچ کے حساب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرتے ہیں، سروے۔ فوٹو: فائل

 

آئی پی ایل کا فی میچ معاوضہ دنیا کے تمام کھیلوں میں سب سے زیادہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔

ایک گلوبل سروے میں انکشاف ہواکہ انڈین پریمیئر لیگ میں کھلاڑی دنیا کے کسی بھی دوسرے کھیل کی بانسبت فی میچ کے حساب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرتے ہیں، البتہ سالانہ آمدنی کے معاملے میں کرکٹرز امریکن باسکٹ بال این بی اے، امریکن فٹبال این ایف ایل اور انگلش پریمیئر لیگ فٹبال کے مقابلے میں بہت زیادہ پیچھے ہیں۔

 

مقبول خبریں