امتحان دینے کے فوری بعد نورا کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ اس نے راستے میں ہی بچی کو جنم دے دیا