نیاپاکستان ہاوسنگ اسکیم فارم جمع کرانیکی تاریخ میں21جنوری تک توسیع

اپنے گھر کے خواہشمند خواتین و حضرات مخصوص ضلعی اور نادرا آفس میں اپنے فارم جمع کروا سکتے ہیں


Numainda Express December 26, 2018
اپنے گھر کے خواہشمند خواتین و حضرات مخصوص ضلعی اور نادرا آفس میں اپنے فارم جمع کروا سکتے ہیں۔

AWAMIYA, SAUDI ARABIA: نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں فارم جمع کرانے کے لیے ایک ماہ کی توسیع کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق نادراکی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عوام اب نئے پاکستان ہاؤسنگ پروگرام میں حصہ لینے کے لیے 21 جنوری تک اپنے فارم جمع کراسکتے ہیں۔ اسلام آباد، فیصل آباد، مظفر آباد، سوات،سکھر، کوئٹہ ، گلگت میں اپنے گھر کے خواہشمند خواتین و حضرات مخصوص ضلعی اور نادرا آفس میں اپنے فارم جمع کروا سکتے ہیں۔

مقبول خبریں