مہمند ڈیم کی تعمیر آئندہ ماہ شروع ہوجائے گی

مہمند ڈیم کی تعمیر سے 800 میگاواٹ بجلی سسٹم میں آئے جبکہ 17000 ایکڑ سے زائد بنجر اراضی سیراب ہوگی۔


Numainda Express January 01, 2019
مہمند ڈیم کی تعمیر سے 800 میگاواٹ بجلی سسٹم میں آئے جبکہ 17000 ایکڑ سے زائد بنجر اراضی سیراب ہوگی۔ فوٹو:فائل

وفاقی حکومت کی جانب سے مہمند ڈیم پر آئندہ ماہ کام شروع کردیاجائے گا۔

مہمند ڈیم کی تعمیر کے تخمینہ کی لاگت 309 ارب روپے ہے۔ وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق مہمند ڈیم کے تعمیراتی کام کو شروع کرنے کی منظوری پہلے ہی دی جاچکی ہے جس کی تکمیل 2024 میں ہوگی، مہمند ڈیم کی تعمیر سے 800 میگاواٹ بجلی سسٹم میں آئے جبکہ 17000 ایکڑ سے زائد بنجر اراضی سیراب ہوگی۔

 

مقبول خبریں