کامیابی پر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما بھی خوشی سے نہال

مجھے ویرات کوہلی آپ پر فخر ہے، انوشکا


Sports Desk January 08, 2019
کامیابی پر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما بھی خوشی سے نہال

بھارتی ٹیم کی آسٹریلیا میں ٹیسٹ کامیابی پر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما بھی خوشی سے نہال ہوگئیں۔

انھوں نے ٹیم کا گروپ فوٹو شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھاکہ اس سائیڈ نے نئی تاریخ لکھی ہے، جس پر میں تمام کھلاڑیوں، کوچنگ و سپورٹ اسٹاف کو مبارکباد دیتی ہوں، میں بہت زیادہ خوش اور خاص طور پر مجھے ویرات کوہلی آپ پر فخر ہے۔

مقبول خبریں