- کراچی اسٹاک ایکس : ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کرگیا
- اضافی نشستوں والے اراکین کی رکنیت معطل
- امریکا؛ ڈانس پارٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی
- ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہم پر پتھر پھینکے جاؤ، چیف جسٹس
- عمران خان نے شیر افضل مروت کو پورس کے ہاتھی سے تشبیہہ دے دی
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی
- لاہور سفاری زو میں پہلی بار نائٹ سفاری کیمپنگ کا انعقاد
- زمینداروں کے مسائل، وزیراعلیٰ آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے
- خیبر پختونخوا میں دو ماہ کے دوران صحت کارڈ پر ایک لاکھ افراد کا مفت علاج
- لاہور میں پرانی دشمنی پر ماں اور 17 سالہ بیٹا قتل
- بھارت میں انتخابات کے چوتھے مرحلے کا آغاز؛ 10 ریاستوں میں ووٹنگ
- غزہ جنگ کے خوفناک نفسیاتی اثرات، 10 اسرائیلی فوجیوں کی خودکشی
- گندم اسکینڈل؛ وزیراعظم کا ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کی معطلی کا حکم
- نان فائلرز کے موبائل بیلنس پر 100 میں سے 90 روپے ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ
- خفیہ معلومات کی تشہیر اورپھیلانے والوں کو سزا دینے کا اعلان
- کراچی میں گرمی میں مزید اضافے کا امکان
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ میں مذاکرات، غریب افراد کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے پر اتفاق
- بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے
- شاہین کے 300 انٹرنیشنل شکار مکمل
(ن) لیگ اورپیپلزپارٹی سے جھگڑا دو لوگوں کیلیےاین آر او مانگنے پر ہے، فواد چوہدری
لاہور: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ن) سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں بلکہ ان سے جھگڑا دو لوگوں کیلیے این آر او مانگنے پر ہے۔
لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان ماضی سے بہتر حالات میں جا رہا ہے، یہ ایکسپورٹ میں بہتری اورغیرملکی سرمایہ کاری کا سال ہوگا، پاکستان اس سال اپنی تاریخ کی سب سے بڑی ایکسپورٹ کرے گا، دنیا کی تیسری بڑی آئل ریفائنری لگانے جا رہے ہیں۔
فواد چوہدری نے کہا کہ سی پیک میں انفراسٹرکچر سے ہٹ کر رئیل ایشوز پر کام شروع کر دیا ہے، کل 2019 کا سی پیک پلان متعارف کروایا جائے گا، ، سی پیک میں جو تبدیلیاں کی گئی ییں اس حوالے سے کل اہم اعلان کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے بغیر ملک نہیں چلا کرتے جب کہ ہماری پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ن) سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں بلکہ ان پارٹیوں سے جھگڑا دو بڑے لیڈروں کو این آر او دینے کا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔