ایک جہاز پر سوار ہوں جوایسا لگتا ہے گرنے والا ہو فٹبالر کا آخری پیغام

یہ طیارہ انگلش چینل پر ریڈار سے غائب ہوگیا تھا اور اس کے کریش کرنے کی اطلاعات ہیں۔


Sports Desk January 24, 2019
یہ طیارہ انگلش چینل پر ریڈار سے غائب ہوگیا تھا اور اس کے کریش کرنے کی اطلاعات ہیں۔ فوٹو: فائل

لاپتہ ہونے والے طیارے پر سوار فٹبالر نے اپنے ساتھیوں کو واٹس ایپ پر آخری آڈیو پیغام بھیجا تھا۔


لاپتہ ہونے والے طیارے پر سوار کارڈف سٹی فٹبال کلب کے اسٹرائیکر ایمیلیانو سیلا نے اپنے ساتھیوں کو واٹس ایپ پر آخری آڈیو پیغام بھیجا تھا، اس میں ان کا کہنا تھا کہ میں ایک جہاز پر سوار ہوں جو ایسا لگ رہا ہے جیسے گرنے والا ہو، مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے۔

واضح رہے کہ یہ طیارہ انگلش چینل پر ریڈار سے غائب ہوگیا تھا اور اس کے کریش کرنے کی اطلاعات ہیں، بدھ کی صبح بھی طیارے کے ملبے کی تلاش کا کام جاری تھا۔

مقبول خبریں