تمام اقسام کے قرضوں پر شرح سود میں 662 اضافہ

وزارت خزانہ نے باضابطہ طور پر سرکلرجاری کردیا ہے۔


Irshad Ansari January 30, 2019
وزارت خزانہ نے باضابطہ طور پر سرکلرجاری کردیا ہے۔ فوٹو: فائل

وفاقی حکومت نے تمام اقسام کے قرضوں پر عائد شرح سود کا اعلان کردیا ہے۔

وفاقی حکومت نے صوبائی و مقامی حکومتوں و دیگر مالی و غیر مالیاتی اداروں کو جاری کردہ قرضوں او ملازمین کو گزشتہ 3سال کے دوران دیے جانیوالے کار اور ہاوس بلڈنفایڈوانس سمیت تمام اقسام کے قرضوں پر عائد شرح سود کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران مذکورہ قرضوں پر شرح سود میں 6.62 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کیلئے وزارت خزانہ نے باضابطہ طور پر سرکلرجاری کردیا ہے۔

مقبول خبریں