لکس اسٹائل ایوارڈ 2019 کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا

مہوش حیات اور علی ظفر سمیت شوبز کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی شخصیات نامزدگیوں میں شامل ہیں


ویب ڈیسک March 31, 2019
18 ویں لکس اسٹائل ایوارڈ 2019 کی نامزگیوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے فوٹوفائل

18 ویں لکس اسٹائل ایوارڈ 2019 کی نامزگیوں کی فہرست جاری کردی گئی ہےاس بار مہوش حیات، علی ظفر اور اقرا عزیز سمیت شوبز کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی شخصیات ایوارڈ کی دوڑ میں شامل ہیں۔

بہترین فلم




کیک

جوانی پھر نہیں آنی2

لوڈ ویڈنگ

موٹر سائیکل گرل

طیفا ان ٹربل


بہترین اداکار




عدنان ملک(کیک)

احمد علی بٹ(جوانی پھر نہیں آنی2)

علی ظفر(طیفا ان ٹربل)

فہد مصطفیٰ(لوڈ ویڈنگ)

محمد احمد(کیک)

بہترین اداکارہ




آمنہ شیخ(کیک)

ہاجرہ یامین(پنکی مہم صاب)

مہوش حیات(لوڈ ویڈنگ)

صنم سعید(کیک)

سوہائے علی ابڑو(موٹر سائیکل گرل)

بہترین ہدایت کار


احسن رحیم (طیفا ان ٹربل)

عاصم عباسی(کیک)

حسیب حسن(پرواز ہے جنون)

نبیل قریشی(لوڈ ویڈنگ)

ندیم بیگ(جوانی پھر نہیں آنی2)

بہترین ٹی وی ڈراما




ایسی ہے تنہائی(اے آروائے)

ڈر سی جاتی ہے صلہ(ہم ٹی وی)

دل موم کا دیا(اے آر وائے)

خانی(جیو)

سنو چندا(ہم ٹی وی)

بہترین ٹی وی اداکار




بلال عباس (بالا)

فیروز خان(خانی)

نعمان اعجاز (ڈر سی جاتی ہے صلہ)

قوی خان(آنگن)

سمی خان(خود غرض)

بہترین ٹی وی اداکارہ




اقرا عزیز(سنو چندا)

نیلم منیر(دل موم کا دیا)

ثنا جاوید(خانی)

سونیا حسین(ایسی ہے تنہائی)

اُشنا شاہ(بالا)

ماڈل آف دی ایئر(فی میل)


انعم ملک

فہمین انصاری

رباب علی

صدف کنول

زاراعابد

ماڈل آف دی ایئر(میل)


ایمل خان

چیمپ ایمی

حسنین لہری

شہزاد نور

مقبول خبریں

رائے