اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثناء نے کہا ہے کہ کرداروں کی یکسانیت سے ناظرین ہی نہیں فنکار بھی پریشان ہوجاتے ہیں۔