بھارت میں ڈسٹرکٹ ویمنزمیچ کی اننگز میں تمام 10کھلاڑی صفر پر آؤٹ

حریف سائیڈ نے ایکسٹراز کی مد میں 4 رنز عطیہ کیے،پھر جواب میں ایک ہی اوور میں مطلوبہ 5 رنز بناکر میچ 10 وکٹ سے جیت لیا۔


Sports Desk May 17, 2019
حریف سائیڈ نے ایکسٹراز کی مد میں 4 رنز عطیہ کیے،پھر جواب میں ایک ہی اوور میں مطلوبہ 5 رنز بناکر میچ 10 وکٹ سے جیت لیا۔ فوٹو: فائل

بھارت میں ڈسٹرکٹ ویمنز میچ کی ایک اننگز میں تمام 10 کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوگئیں۔

ایک اننگز میں تمام 10 کھلاڑی صفر پر آؤٹ کا واقعہ انڈر 19 میچ کے دوران پیش آیا جب ویاآنند کے خلاف کیسارگڑھ کی تمام لڑکیاں بغیر کھاتہ کھولے آؤٹ ہوگئیں، تمام کے آگے ڈکس تھیں تاہم حریف سائیڈ نے ایکسٹراز کی مد میں 4 رنز عطیہ کیے، پھر جواب میں ایک ہی اوور میں مطلوبہ 5 رنز بناکر میچ 10 وکٹ سے جیت لیا۔

مقبول خبریں