بھارت کشمیر کا مسئلہ اجاگر ہونے پر ڈر گیا اولڈ ٹریفورڈ ’نوفلائی زون‘ قرار

فیصلہ مقامی حکام سے مشاورت کے بعد کیاگیا جس کا مقصد نجی طیاروں کو اس مقام پر آنے سے روکناتھا۔


Sports Desk July 10, 2019
فیصلہ مقامی حکام سے مشاورت کے بعد کیاگیا جس کا مقصد نجی طیاروں کو اس مقام پر آنے سے روکناتھا۔ فوٹو: فائل

بھارت کشمیر کا مسئلہ اجاگر ہونے پرڈر گیا جب کہ اس خوف کی وجہ سے اولڈ ٹریفورڈ میں کسی طیارے کو اڑان بھرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

بھارت کشمیر کا مسئلہ اجاگر ہونے پرڈر گیا اور اس کے کہنے پر ورلڈکپ سیمی فائنل کے موقع پر اولڈ ٹریفورڈ کی فضا میں کسی طیارے کو اڑان بھرنے کی اجازت نہیں تھی۔ یہ فیصلہ مقامی حکام سے مشاورت کے بعد کیاگیا جس کا مقصد نجی طیاروں کو اس مقام پر آنے سے روکناتھا۔

واضح رہے کہ سری لنکا بمقابلہ بھارت میچ کے موقع پر نجی طیارے سے بینرز پر کشمیروں پر ہونے والے مظالم کو اجاگر کیا گیا تھا۔

مقبول خبریں