اپنی زندگی سے خوش اور مطمئن ہوں پیرس ہلٹن

زندگی نشیب و فراز سے گزری ہے لیکن توقع سے زیادہ کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے


APP September 17, 2013
زندگی نشیب و فراز سے گزری ہے لیکن توقع سے زیادہ کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے، پیرس ہلٹن فوٹو: فائل

ہالی وڈ فیشن ڈیگزائنر و سماجی کارکن پیرس ہلٹن نے کہا کہ وہ اپنی زندگی سے بہت خوش اور مطمئن ہیں۔

زندگی نشیب و فراز سے گزری ہے لیکن توقع سے زیادہ کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے جب صبح اٹھتی ہوں تو نئی امنگ نئے خوابوں کے ساتھ اٹھتی ہوں اور انھیں پورا کرنے کے لیے جدوجہد کرتی ہوں۔میری ہر صبح نئی ہوتی ہے اور اسی ڈگر پر چلتی ہوں جس ڈگر پرزندگی لے جا رہی ہوتی ہے ۔

مقبول خبریں