لیستھ مالنگا جاتے جاتے بھی سری لنکا کو فتح کا تحفہ دے گئے، عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 38 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔