- پختونخوا کابینہ؛ ایک ارب 15 کروڑ روپے کا عید پیکیج منظور
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی
- وزیر اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی
- پنجاب گرمی کی لپیٹ میں، آج اور کل گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
- لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
- پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
- وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی
- بھارتی فوجی نے کلکتہ ایئرپورٹ پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- چائلڈ میرج اور تعلیم کا حق
- بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد
- قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
- پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب
- کپتان کی تبدیلی کیلئے چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اہم اجلاس
- پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ
- پاک آئرلینڈ ٹی20 سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات
- روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- ہفتے میں دو بار ورزش بے خوابی کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق
- آسٹریلیا کے انوکھے دوستوں کی جوڑی ٹوٹ گئی
- ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاری
جانوروں کا خون زیر زمین جانے سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ
کراچی: شدید بارشوں کے نتیجے میں جمع پانی میں قربانی کے جانوروں کا خون شامل ہوکر زیرزمین (بورنگ)کے کنوؤں میں چلاگیا جس کے نتیجے میں ہیضہ (ڈائریا) سمیت پیٹ کی دیگر بیماریوں پھیلنے کاخدشہ ہے۔
عید الاضحی پرسٹرکوںپرکی جانے والی قربانیوںکے نتیجے میں جانوروںکا خون بارش کے پانی میں شامل ہوکر زیرزمین بورنگ کے پانی میں چلاگیا ہے جس کے باعث بورنگ کے کنوؤں کاپانی پینے سے ہیضہ (ڈائریا) سمیت پیٹ کی دیگر بیماریوں پھیلنے کاخدشہ ہے۔
جناح اسپتال کی سربراہ ڈاکٹر سیمی جمالی، سول اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر خادم قریشی کاکہناہے کہ جگہ جگہ جمع بارش کے پانی اوراس میں جانوروں کاخون شامل ہونے سے تعفن پھیل رہاہے۔
ڈائریکٹر صحت ڈاکٹر مسعود سولنگی کنے کہاہے کہ جگہ جگہ گندگی وظلاظت کے ڈھیر اوربارش کے جمع ہونے والے پانی میں قربانی کے جانوروںکا خون شامل ہونے سے کراچی میں ڈائریا وبائی صورتحال اختیار کرسکتا ہے۔
محکمہ صحت نے کہا ہے کہ مون سون موسم میں مکھیوں اور حشرات کی تیزی سے افزائش نسل ہوتی ہے جو کھانے پینے کی اشیا کوآلودہ کرتی ہیں ایسی آلودہ اشیا کے استعمال کرنے سے ڈائریاکا مرض لاحق ہوتا ہے کیونکہ موجودہ موسم ڈائریا کاہے،عوام تلی ہوئی چیزیں، باسی کھانے، گلے سٹرے پھل، آئس کریم گولے گنڈے اور بازار میں فروخت کی جانے والی برف ہرگز استعمال نہ کریں ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔