شاہ رخ خان کی فلم ’’چنائی ایکسپریس‘‘ کی مصر کے 10 سینما گھروں میں نمائش

فلم کی مصر کے دوشہروں قاہرہ اور الیگزنڈرا میں 10 سینما گھروں میں نمائش کی گئی۔


Showbiz Desk October 04, 2013
دونوں شہروں میں فلم کو بہت اچھا رسپانس ملا۔ فوٹو :فائل

شاہ رخ خان اپنی فلم چنائی ایکسپریس کو مصر میں بھی ریلیز کردیا۔

اس فلم کی مصر کے دوشہروں قاہرہ اور الیگزنڈرا میں 10 سینما گھروں میں نمائش کی گئی انڈن اسٹوڈیوکی ڈائریکٹر امریتا پانڈے جو اس فلم کی کو پروڈیوسر بھی ہیں نے کہا ہے کہ ان دونوں شہروں میں فلم کو بہت اچھا رسپانس ملاہے۔

مقبول خبریں