کراچی میں دورانِ میچ امپائر کا انتقال

ٹی ایم سی گراؤنڈ کراچی پر امپائر نسیم شیخ کو دل کا دورہ پڑا لیکن وہ اسپتال کے راستے میں خالق حقیقی سے جا ملے۔


Sports Reporter October 08, 2019
ٹی ایم سی گراؤنڈ کراچی پر امپائر نسیم شیخ کو دل کا دورہ پڑا لیکن وہ اسپتال کے راستے میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ فوٹو:فائل

دوران کرکٹ میچ امپائرپردل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا۔

ٹی ایم سی گراؤنڈ کراچی پر امپائر نسیم شیخ کو دل کا دورہ پڑا لیکن وہ اسپتال کے راستے میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ نسیم سندھ بار کونسل کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں امپائرنگ کر رہے تھے، مرحوم امپائرلیاقت آباد بی ون ایریا کے رہائشی تھے جبکہ 2 ماہ قبل ان کی انجیوگرافی بھی ہوئی تھی۔

مقبول خبریں