وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی زندگی پر فلم’’دی ففتھ اسٹیٹ‘‘ 18 اکتوبر کو ریلیز ہوگی

جولین اسانج کا کردار ادا کرنے والے اداکار بینیڈکٹ کَمبر بیچ برطانوی شہری ہیں۔


INP October 14, 2013
فلم امریکی فلم ساز ادارے ڈریم ورکس نے بنائی ہے.فوٹو: فائل

امریکی خفیہ دستاویزات کا بھانڈہ پھوڑنے والے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی زندگی پر بننے والی فلم ''دی ففتھ اسٹیٹ'' اٹھارہ اکتوبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

فلم ''دی فِفتھ اسٹیٹ'' کی نمائش کے لیے وکی لیکس کے قیام کی سالگرہ کے دن کا انتخاب کیا گیا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ فلم امریکی فلم ساز ادارے ڈریم ورکس نے بنائی ہے اور جولین اسانج کا کردار ادا کرنے والے اداکار بینیڈکٹ کَمبر بیچ برطانوی شہری ہیں۔

مقبول خبریں