انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع

ٹیکس دہندگان 30 نومبر تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرواسکیں گے، نوٹیفکیشن


Numainda Express November 01, 2019
ٹیکس دہندگان 30 نومبر تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرواسکیں گے، نوٹیفکیشن۔ فوٹو: فائل

STOCKHOLM: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔

ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس دہندگان 30 نومبر تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرواسکیں گے، ایف بی آر کا کہنا ہے تاریخ میں توسیع ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے کیا گیا ہے۔

مقبول خبریں