سڈنی ہاربر کے قریب واقع فائیواسٹار ہوٹل کے اطراف میں اکثر کھلاڑی کھانے یا پھر شاپنگ کیلیے جاتے دکھائی دیتے ہیں۔