نان فائلر کو کمرشل یوٹیلٹی کنکشن نہ دیا جائے چیئرمین ایف بی آر

کنکشن کی فراہمی پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں، شبر زیدی


Numainda Express November 02, 2019
کنکشن کی فراہمی پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں، شبر زیدی۔ فوٹو: فائل

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے نان فائلرز کو صنعتی و کمرشل کنکشن کی فراہمی پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ وزارت توانائی نے پھر سے تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں اور گیس کمپنیوں کو نان فائلرز کو بجلی اور گیس کے صنعتی و کمرشل کنکشن کی فراہمی پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں لہذا نان فائلر کو کمرشل یوٹیلٹی کنکشن نہ دیا جائے۔

مقبول خبریں