بارش سے گیلی پچ کو کیوریٹر نے آگ جلا کر خشک کردیا

یہ منظر دیکھ کر ٹیمیں حیران رہ گئیں۔


Sports Desk December 05, 2019
یہ منظر دیکھ کر ٹیمیں حیران رہ گئیں۔ فوٹو: فائل

ذہین کیوریٹر نے شدید بارش کے باوجود کلب میچ کیلیے وکٹ کو آگ جلا کر خشک کردیا۔

ویسٹ انڈین کلب ٹیم گذشتہ ہفتے کی صبح سینٹ کلڈا پہنچی تھی ، شہر میں گذشتہ شب کی شدید بارش کے سبب پچ کو کھیل کے قابل بنانے کیلیے کیوریٹر ہیری ٹروٹ اوول نے غیرروایتی طریقے اپناکر آگ جلاتے ہوئے اسے خشک کرتے رہے۔

دورہ کرنے والی میلبورن یونیورسٹی کرکٹ کلب کے جی ایم جین لیوک نے کہاکہ پچ کو خشک کرنے کا یہ طریقہ آسٹریلیا میں غیرمعمولی ہے۔

مقبول خبریں