راجاپکسے کو وہاب ریاض کی گیند پر ڈیپ اسکوائر میں مہدی حسن کے ہاتھوں کیچ قرار دیا گیا تووہ ڈریسنگ روم واپس لوٹ گئے تھے۔