بچہ موٹرسائیکل چلاتا ہوا شعیب ملک سے ملنے اسٹیڈیم کے اندر پہنچ گیا

میں نے بچے کو موٹر سائیکل نہ چلانے کی ہدایت کرتے ہوئے اس کی خواہش پر سیلفی بنوائی،آل راؤنڈر


Sports Reporter February 15, 2020
میں نے بچے کو موٹر سائیکل نہ چلانے کی ہدایت کرتے ہوئے اس کی خواہش پر سیلفی بنوائی،آل راؤنڈر ۔ فوٹو: فائل

موٹر سائیکل پر سوار بچہ پشاور زلمی کے اسٹار کرکٹرز کو پریکٹس کرتے دیکھنے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کے اندر پہنچ گیا۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی کے اسٹار کرکٹرز کو پریکٹس کرتے دیکھنے کے لیے موٹر سائیکل پر سوار بچہ اسٹیڈیم کے اندر پہنچ گیا۔

آل راؤنڈر شعیب ملک نے اس حوالے سے کہاکہ میں نے بچے کو موٹر سائیکل نہ چلانے کی ہدایت کرتے ہوئے اس کی خواہش پر سیلفی بنوائی۔

مقبول خبریں