بھارتی بولرز گیند کو چمکانے کیلیے تھوک لگانے سے گریز کریں گے

بورڈ کی جانب بولرز پر پہلے ون ڈے میں گیند پر تھوک لگانے پر پابندی عائد کیے جانے کا امکان ہے، بھونیشور کمار


Sports Desk March 12, 2020
بورڈ کی جانب بولرز پر پہلے ون ڈے میں گیند پر تھوک لگانے پر پابندی عائد کیے جانے کا امکان ہے، بھونیشور کمار۔فوٹو: فائل

کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے بھارتی بولرز گیند کو چمکانے کیلیے تھوک لگانے سے گریز کریں گے۔

جنوبی افریقہ سے ون ڈے سیریز میں کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے بھارتی بولرز گیند کو چمکانے کیلیے تھوک لگانے سے گریز کریں گے۔

بھونیشور کمار کا کہنا ہے کہ بورڈ کی جانب بولرز پر پہلے ون ڈے میں گیند پر تھوک لگانے پر پابندی عائد کیے جانے کا امکان ہے۔

مقبول خبریں