- پاکستان میں دراندازی کیلیے افغان طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کے انکشافات
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
حیدر علی اور روحیل نذیر کو لاک ڈاؤن میں کرکٹ کی یاد ستانے لگی
قومی انڈر 19 کرکٹرز حیدر علی ، روحیل نذیر، اور محمد حریرہ کو لاک ڈاؤن میں رمضان کرکٹ کی یاد ستانے لگی ہے۔
حیدر علی کا کہنا ہے کہ اس سال نائٹ کرکٹ کو بہت مس کررہے ہیں، رمضان کی راتوں میں مخصوص ٹیپ بال کرکٹ ہماری گلیوں کی پہچان ہے، نائٹ میں ٹیپ بال کرکٹ سے ہماری کھیل میں دلچسپی بڑھی، چھکے اور چوکے پر آوٹ ہوتا تھا، جس سے گراونڈ اسٹروکس کھیلنے کی عادت بنی، فٹ ورک بہتر بنانے میں ٹینس بال کرکٹ سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔
روحیل نذیر کے مطابق ٹیپ بال کرکٹ سے بیٹنگ اور بولنگ کے ساتھ کیپنگ میں بھی بہت مدد ملتی ہے، ٹینس بال میں وکٹ کے پاس کھڑے ہونا پڑتا ہے، اس سے گیند کو پکڑنے میں مشکل ہوتی ہے اور بہت توجہ سے کیپنگ کرنا پڑتی ہے، روحیل نذیر کے مطابق ٹیپ بال سے جب ہارڈ بال کرکٹ میں آتے ہیں تو پریشر میں پرفارم کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔
محمد حریرہ کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں رمضان کرکٹ کے ٹورنامنٹس بہت سنسنی خیز ہوتے ہیں، کراوڈ کی ایک بہت بڑی تعداد نائٹ کرکٹ پر موجود ہوتی ہے، ہر میچ میں پرفارمنس دینا پڑتی ہے۔ اب لاک ڈاون کی وجہ سے سب کچھ ختم ہوچکا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔